پراڈکٹس

اسٹیل پائپ

1. Iron Galvanized  Pipe  G.I

22 جنوری، 2009 سے ڈائریکٹر
12 اگست، 2011 سے چیئرمین

IIL Galvanized GI پائپس اعلیٰ معیار کے اسٹیل کوائل سے بنائے جاتے ہیں اور بہترین کوالٹی کا زنک تیار کرتے ہوئے انھیں galvanize کیا جاتا ہے۔ گلنے سڑنے اور زنگ کے خلاف مزاحمت کرنے والے ، آئی آئی ایل ,GI پائپ یورپین کنفرمٹی اسٹینڈرڈز (CE) کی حیثیت سے سرٹیفائیڈ ہیں اور انھیں اعلیٰ ترین بین الاقوامی معیارات (BS 1387: 1985, ASTM A53, EN39, SLS829:2009) کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔آئی آئی ایل GIپائپ 1/2'' سے8'' کے nominal قطر اور1.80mm سے 6mm تک موٹائی میں دستیاب ہے۔




2. Hot Dipped Galvanized and Black Pipe  ASTM A53

آئی آئی ایل Hot Dipped Galvanized GI پائپ اور آئی آئی ایل بلیک پائپ اعلیٰ معیار کے اسٹیل کوائل سے بنایا جاتا ہے اور یہ امریکن اسٹینڈرڈ (ASTM A53) کے مطابق ہے۔

3. IIL MS Sch 40

ASTM A53 کے مطابق تیار کیا ہوا MS Sch 40 آئی آئی ایل پائپ گریڈ اے اور گریڈ بی میں دستیاب ہے اور اسپیشلائزڈ واٹر ٹرانسمشن (ہائی پریشر، کیمیکل لیکوئیڈ ، انتہائی درجہ حرارت وغیرہ)کے لیے بے مثال ہے۔



4. Cold Rolled Steel Tubing

آئی آئی ایل CR اسٹیل ٹیوبس یورپی کنفرمٹی اسٹینڈرڈز(CE) کے مطابق سرٹیفائیڈ ہیںاور گول، چوکور، بیضوی اسکوائر اور elliptical شکل میں دستیاب ہیں۔آئی آئی ایل CR اسٹیل ٹیوبس9.00mm سے لے کر 75.90mm کے بیرونی قطراور0.6mm سے لے کر2.00mm موٹائی میں دستیاب ہیں۔


5. 'LTZD' Profiles

آئی آئی ایل ،کم لاگت ہائوسنگ(ڈور اینڈ ونڈو پروفائل)اور فرنیچر فیبریکیشن کے لیےL, T, D اورZ پروفائیلز کی پیشکش کرتی ہے۔


6. Scaffolding Pipe Safescaf

آئی آئی ایل ،کم لاگت ہائوسنگ(ڈور اینڈ ونڈو پروفائل)اور فرنیچر فیبریکیشن کے لیےL, T, D اورZ پروفائیلز کی پیشکش کرتی ہے۔


7. API Pipeline

ّآئی آئی ایل،ANSI/API تصریح5L (تازہ ترین ایڈیشن)کے مطابق ، لائسنس: API-0391 کے تحت longitudinal (طویل) الیکٹرک ویلڈیڈ اسٹیلپائپPSLI تیار کرتی ہے۔آئی آئی ایل API ویلڈیڈ لائن پائپس قدرتی گیس اور پیٹرولیم کی تقسیم کے نظام میں استعمال کیے جاتے ہیں۔API لائن پائپوں کی dimensions تازہ ترین API تصریحات کے مطابق ہیں ۔API لائن پائپوں کو کسٹمر کی ضروریات کے مطابق (اندر یا باہرسے)مارک یا emboss کیا جاتا ہے۔ان لائن پائپوں کا قطر 3/4" سے6" تک اور لمبائی 6 میٹر سے 12.20 میٹر تک ہے۔


8. BS EN 10219 Structural Hollow Sections

آئی آئی ایل کے Structural Hollow Sections بی ایس ای این 10219 کے مطابق بنائے جاتے ہیںاور گول، مربع اور بیضوی شکل میں دستیاب ہیں۔
گول: 12" تک
مربع: 10"x10" تک
بیضوی: 4"x3" تک


9. PPRC PIPE

آئی آئی ایل110mm تک کے اعلیٰ کوالٹی کے PPRC پائپ بناتی ہے۔


10. HDPE Water Pipe

آئی آئی ایل1600mm تک کا اعلیٰ معیار کا HDPE پائپ بناتی ہے ۔یہ پاکستان میں سب سے طویل HDPE پائپ ہے!


11. MDPE Gas Pipe

آئی آئی ایل درج ذیل تصریحات کے ساتھ اعلیٰ معیار کا MDPE گیس پائپ تیار کرتی ہے:
٭ 20mm سے250mm کا nominal بیرونی قطر
٭ دیوار کی موٹائی 1.8mm سے 22.7mm تک
٭ 7 سے17.6 (امپیریل اینڈ میٹرک) Standard dimension ratio


12. HDPE Duct Pipe

آئی آئی ایل درج ذیل تصریحات کے ساتھ اعلیٰ معیار کے HDPE ڈکٹ پائپ تیار کرتی ہے:
٭ بیرونی قطر12mm سے250mm
٭ موٹائی1.9mm سے27.9mm


اسٹین لیس اسٹیل ٹیوب

13. IIL COSMO

SS Grade 304 پریمئم اسٹین لیس اسٹیل ٹیوب ،جسے کئی قسم کے سجاوٹی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔بیرونی قطر کے معیاری سائز 12.7mm سے 50.8mm ،دیوار کی موٹائی 0.8mm سے 1.5mm تک



14. IIL FORZA

SS Grade 409 پریمئم اسٹین لیس ٹیوب ، جسے بنیادی طور پر آٹو موٹیو انڈسٹری میں استعمال کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔ بیرونی قطر کے معیاری سائز12.7mm سے 50.8mm ،دیوار کی موٹائی 0.8mm سے 1.5mmتک،



.15 IIL HYDRA

پریمئم اسٹین لیس اسٹیل ٹیوب جسے خاص طور سے واٹر ٹرانسمشن میں استعمال کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔بیرونی قطر کا معیاری سائز9.52mm سے60.5mm تک اور دیوار کی موٹائی 0.7mm سے1.5mm تک،